LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت عوام رابطہ مہم بہت تیزی سے جاری ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان عوامی قوت عوام رابطہ مہم بہت تیزی سے جاری ہے ۔یہ مہم
چیئرمین پاکستان عوامی قوت خاقان وحید خواجہ کی خصوصی ہدایت پر شروع کی گئی ہے ۔ سیکرٹری جنرل پارٹی ملک اعجاز حسین ۔ ایڈوائزر میاں عمر حیات اور کوآرڈینیٹر سہراب لطیف بیگ نے سہالہ، چکیاں میں رہبر سکول اسلام آباد کے پرنسپل اور دیگر عہدیداران سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان عوامی قوت کے منشور، عوامی خدمت، تعلیمی ترقی، نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر تعلیمی شعبے کی بہتری، سماجی مسائل کے حل اور عوامی رابطوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور دیا ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download