LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا ہے’ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں’ دنیش کمار نےکہا قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی نذر ہورہا ہے، سینیٹر دنیش کمار نے اجلاس کے دوران سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں’سینیٹر دنیش کمار نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیٹرول کی اسمگلنگ پر بھی بات کی، انہوں نے کہا پیٹرول اسمگل کرکے لانا بہت مشکل کام ہے، کون اتنا مشکل کام کرنا چاہےگا، اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے کیا جاتا ہے’ دنیش کمار بولے جو ایران کے بارڈر سے پیٹرول لاتے ہیں وہ کن مشکلات سےگزرتے ہیں، دنیش کمار نے زور دیاکہ حکومت ایران سے پیٹرول لانےکو لیگل کرلے’ سینیٹر دنیش کمار کا مزید کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تیسری عالمی جنگ رکوادی ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download