LOADING

Type to search

پاکستان

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ایبٹ آباد کے دلیر پروفیشنل، فرض شناس، اور تجربہ کار پولیس آفیسر ایس ایس پی ملک اعجاز خان اپنی 36 سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو گئے

Share

ایبٹ آباد (اردو ٹائمز) ایبٹ آباد کے دلیر پروفیشنل، فرض شناس، اور تجربہ کار پولیس آفیسر ایس ایس پی ملک اعجاز خان اپنی 36 سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائرڈ ہو گئے،
اعجاز خان نے پولیس، ایف سی، ایف آئی اے میں اپنی صلاحیتوں کا خوب لوہا منوایا،
اعجاز خان کی ریٹائرمنٹ پر مانسہرہ میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، اعجاز خان کی ریٹائرمنٹ پر ہر آنکھ اشکبار تھی،
ایک اچھے پولیس آفیسر کی محکمہ کیلئے خدمات کا نتیجہ ہے، اعجاز خان کی ریٹائرمنٹ سے جو پولیس میں ایک خلا پیدا ہوا وہ شاید پورا کرنا مشکل ہے۔

اعجاز خان کے اعزاز میں تقریب میں بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت ان کی خدمات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اعجاز خان عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔

شوکت سالار ریجنل انچارج دنیا میڈیا گروپ ہزارہ ڈویژن

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download