LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ وارث خان راجہ تصدق کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موبائل فونز پر جواء کھیلنے والے 5 افراد گرفتار،داؤ پر لگی رقم 72 ہزار روپے،15 موبائل فون اور دیگر سامان برآمد۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز پر جواء کھیلنے والے 5 افرادکو گرفتارکرکے داؤ پر لگی رقم 72 ہزار روپے،15 موبائل فون اور دیگر سامان برآمدکرلیا،وارث خان پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا تھا،اشتہاری پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گیا،وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے موقعہ سے 5 افراد کو حراست میں لے لیا،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول کا کہنا تھاکہ قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download