LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال سید علی کی سربراہی میں واجد بھٹی سب انسپکٹر کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی،
موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او سٹی سرکل اظہر شاہ کی زیرنگرانی تھانہ رتہ امرال سب انسپکٹر واجد بھٹی نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے چوری نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ کوگرفتار کر کے دوران تفتیش
5 مسروقہ موٹر سائیکل ،3 موبائل فون اور رقم 24 ہزار روپے برآمد کر لئے ۔ ایس پی راول سرکل سعد ارشد نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

 

 

 

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download