LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) گرجا گھروں کی سیکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کی سکیورٹی انتظامات، سینیئر افسران فیلڈ میں سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو کوئی یقینی بنایا جا رہا ہے اقلیتوں کے حقوق تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے مطابق گرجا گھروں کی سیکیورٹی کے لیے راولپنڈی پولیس نے موثر انتظامات کیے ہیں،گرجا گھروں میں عبادت کے لیے انے والے افراد کی سیکیورٹی کو یقینی بناتے ہوئے ان سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download