LOADING

Type to search

پاکستان

نصیر آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ نئی آبادی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کی واردات، مسلح ملزمان نے گاڑی کی فرنٹ سیٹوں پر بیٹھے باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

Share

نصیر آباد (اردو ٹائمز) تھانہ نصیر آباد کے علاقہ چاکرہ نئی آبادی کے قریب ٹارگٹ کلنگ کی واردات، مسلح ملزمان نے گاڑی کی فرنٹ سیٹوں پر بیٹھے باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق مقتول شہزاد شاہ بیٹے مصطفی شاہ اور اہل خانہ کے ہمراہ چنیوٹ سے واپس گھر جا رہا تھا گاڑی جونہی چاکرہ روڈ نئی آبادی کے پاس پہنچی تو انتظار میں بیٹھے مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹا موقعہ پر دم توڑ گئے جبکہ خواتین معجزانہ طور پر محفوظ رہیں البتہ دو راہگیر خواتین کے زخمی ہونے اطلاعات ہیں، نصیرآباد پولیس نے مقتولین کے اہل خانہ کے بیانات اور ابتدائی شواہد کی بنیاد پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں، مدعی مقدمہ کے مطابق واقعی اراضی کے تنازعہ پر پیش آیا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download