LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپٹن علی عامر شہید کو ان کے آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کیپٹن علی عامر شہید کو ان کے آبائی شہر ڈیرہ غازی خان میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔کیپٹن علی ایک فوجی گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے میں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ اس حادثے میں دو جوان کٹلنگ مردان سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ سپاہی شہاب ، اور نارووال سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ سپاہی وقاص جبار بھی شہید ہوئے جبکہ پانچ اہلکار زخمی ہوئے کیپٹن علی عامر شہید کو شہادت سے صرف دو دن قبل اللہ تعالیٰ نے ایک بیٹی کی نعمت سے نوازا تھا’ شہید کا تعلق 139 لانگ کورس سے تھا اور وہ این ایل آئی بٹالین میں خدمات انجام دے رہے تھے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download