راولپنڈی (اردو ٹائمز) نیوٹاؤن پولیس کی کارروائی،

گھر میں چوری کی واردات کرنے والی ملزمہ اور ساتھی گرفتار،

27 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے مسروقہ 6 تولہ طلائی زیورات اور طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل رقم 1 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد،

چوری کی واردات گھریلو ملازمہ کی بیٹی نے ساتھی کے ساتھ مل کر کی،

زیر حراست ملزمہ اپنے والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پزیر تھی،

نیوٹاؤن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے گھریلو ملازمہ کی بیٹی کو شامل تفتیش کیا تو اس نے ساتھی کے ساتھ ملکر چوری کی واردات کا انکشاف کر لیا،

زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول سعد ارشد

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download