LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کی محکمانہ خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرنے کا خوبصورت انداز

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کی محکمانہ خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرنے کا خوبصورت انداز، کرائم میٹنگ کے دوران سی پی او نے کہا کہ میٹنگ میں موجود ڈی ایس پی سول لائنز محکمہ پولیس میں سروس مکمل ہونے پر کل ریٹائر ہورہے ہیں، سی پی او کی ہدایت پر سٹینڈنگ اوویشن کے لیے اجلاس میں موجود تمام افسران اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور بھرپور تالیوں کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا، ڈی ایس پی سہیل ظفر کی محکمہ پولیس کے لیے گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے ڈی ایس پی سول لائنز سہیل ظفر کو محکمانہ خدمات پر خوبصورت انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا، کرائم میٹنگ کے دوران سی پی او نے کہا کہ میٹنگ میں موجود ڈی ایس پی سول لائنز محکمہ پولیس میں سروس مکمل ہونے پر کل ریٹائر ہورہے ہیں، سی پی او کی ہدایت پر سٹینڈنگ اوویشن کے لیے اجلاس میں موجود تمام افسران اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور بھرپور تالیوں کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی سہیل ظفر کی محکمہ پولیس کے لیے گرانقدر خدمات لائق تحسین ہیں، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے ڈی ایس پی سول لائنز کی محکمانہ خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download