LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 4 افراد گرفتار

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) اول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 4 افراد گرفتار،

3 مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی رقم 1 لاکھ 10 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،

رتہ امرال پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 02 مسروقہ موٹرسائیکل،چھینی گئی رقم 33 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کیا،

تھانہ بنی پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم 77 ہزار روپے برآمد کیے،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول

شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download