LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آبپارہ زوالفقار علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، 1150 گرام پوڈر برآمد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ آبپارہ زوالفقار علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، 1150 گرام پوڈر برآمد

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ آبپارہ ذوالفقار علی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں اور منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کی تلاش بھی جاری ہے۔
ایس ایچ او ذوالفقار علی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا اور ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download