LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے،

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، اے ایس آئی خرم شہزاد کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا جو آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، اے ایس آئی خرم شہزاد کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا جو آئی سی یو میں زیر علاج تھے،جو کے دوران علاج معالجہ فالج اٹیک اور برین ہیمرج سے وفات پا گئے، متوفی کی نماز جنازہ انکے رہائشی علاقہ ڈھوک چراغ دین میں ادا کی گئی، پولیس افسران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، خرم شہزاد اے ایس ائی 1999 میں کانسٹیبل بھرتی ہوئے تھے اور اپنی محنت اور قابلیت پر سال 2009 میں اے ایس ائی کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے تھے، مرحوم انتہائی محنتی اور قابل پولیس افسر تھے جنکی راولپنڈی پولیس کے لئے خدمات قابل قدر ہیں، سی پی او سید خالد محٖمود ہمدانی کا کہناتھا کہ دکھ کی اس کھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download