LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آج معروف ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ صاحب کی امیر انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی آمد کے موقع پر آٹزم آٹزم کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آج معروف ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ صاحب کی امیر انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی آمد کے موقع پر آٹزم آٹزم کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ نے اساتذہ اور بچوں کو آگاہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے تناظر میں بچوں کو درپیش مختلف مسائل پر روشنی ڈالی اور آٹزم کے بارے میں مفید اور جامع معلومات فراہم کیں۔

پروگرام میں بچوں، والدین اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران سوال و جواب کا سلسلہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں بچوں نے دلچسپی کے ساتھ اپنے سوالات پیش کیے اور رہنمائی حاصل کی۔

تقریب کے دوران، ڈائریکٹر امیر انٹرنیشنل اسکول، پریزیڈنٹ تحصیل چکوال نے مہمانِ خصوصی کا استقبال کیا اور ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
@highlight
Appsma Chakwal
Ameer International School Chakwal

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download