LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سیکٹر ایف سکس سے نوجوان کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وفاقی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) سیکٹر ایف سکس سے نوجوان کے اغوا اور قتل کے معاملے میں وفاقی پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے ایس ایس پی اپریشن قاضی علی رضا نے کہا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں ، قتل کی وجوہات جاننے کے لیے کوشش کر رہے ہیں تفتیش جاری ہے ،واضح رہے کہ ایف سکس سے نوجوان کو گن پوائنٹ پہ اغوا کیا گیا بعد ازاں مذکورہ نوجوان کی لاش صوابی سے ملی مقتول پر قتل سے قبل تشدد کیا گیا تھا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download