LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ویسٹریج پولیس راولپنڈی نے چوہڑ چوک کے علاقے سے ایک بھارتی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ویسٹریج پولیس راولپنڈی نے چوہڑ چوک کے علاقے سے ایک بھارتی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ انہوں نے ایک مشکوک شخص کو دھمیال کی طرف جاتے دیکھا۔ پولیس کو دیکھ کر وہ شخص گھبرا گیا اور پیچھے ہٹنے کی کوشش کی جس کے بعد اسے فوراً روک دیا گیا تلاشی اور پوچھ گچھ کے دوران جب ملزم سے اس کی شناختی دستاویزات مانگی گئیں تو وہ کوئی قانونی دستاویزات پیش نہ کرسکا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص نے اپنی شناخت دلیر مشتاق ولد مشتاق احمد صوفی کے نام سے کرائی اور اعتراف کیا کہ وہ بھارتی شہری ہے ‘ ملزم سے 2 بال پین اور 1750 روپے پاکستانی کرنسی ملی’ ملزم کے خلاف فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ مزید حقائق سامنے آ سکیں

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download