LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) پیرآباد پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا سپلائرز گرفتار

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ویسٹ زون کے تھانہ پیرآباد (فرنٹیئر چوکی) پولیس نے خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کالونی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسماعیل ولد فضل قادر اور والی اللہ ولد رزق اللہ شامل ہیں پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 150 پڑیاں گٹکا ماوا (10 کلو سے زائد) اور نقدی برآمد کر لی، جبکہ سپلائی میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید تفصیلات بھی حاصل کی جا رہی ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download