LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ،سی پی او نے انسپکٹر سجاد الحسن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، انسپکٹر سجاد الحسن نے پولیس کالج سہالہ میں ایڈوانس کلاس کورس میں ال راؤنڈ فرسٹ پوزیشن حاصل کی کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنا راولپنڈی پولیس کے لیے اعزاز کی بات ہے، ایسے قابل افسران راولپنڈی پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی ـ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ،سی پی او نے انسپکٹر سجاد الحسن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،انسپکٹر سجاد الحسن نے پولیس کالج سہالہ میں ایڈوانس کلاس کورس میں ال راؤنڈ فرسٹ پوزیشن حاصل کی،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا تھا کہ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنا راولپنڈی پولیس کے لیے اعزاز کی بات ہے، ایسے قابل افسران راولپنڈی پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، انسپکٹر سجاد الحسن قبل ازیں بطور پبلک ریلیشنز آفیسر،چیف سیکورٹی آفیسر اور ایس ایچ او کلر سیداں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے انسپکٹر سجاد الحسن کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download