LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا دبنگ ایکشن، منشیات نیٹ ورک پر کاری ضرب — غیر ملکی ڈیلر گرفتار

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا دبنگ ایکشن، منشیات نیٹ ورک پر کاری ضرب — غیر ملکی ڈیلر گرفتار

اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے نیٹ ورک کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایس ایچ او فہد شیرازی کی ہدایت پر سب انسپکٹر آصف غلام حسین نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر فوری چھاپہ مارا اور مہارت سے کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ملزم ایمانوئل چیڈیرا ولد اوبیاکونوا (Emmanuel Chidera S/O Obiakonwa) کو موقع سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والے منظم گروہ کا اہم رکن ہے۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے منشیات برآمد کر کے اسے تحویل میں لے لیا گیا، جبکہ مزید انکشافات کے بعد اس کے ساتھیوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔

ملزم کے خلاف CNSA 9(2)4 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ شہر کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے بلاامتیاز اور مسلسل کارروائیاں جاری رہیں گی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download