LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سبزی منڈی میں پولیس مقابلہ ایس ایچ او شاہنواز ڈوگر کی سرپرستی میں گشت کے دوران پولیس ٹیم کو دیکھ کر 2 مشتبہ افراد نے آئی 10 سے ملحقہ جنگل کی طرف دوڑ لگا دی اے ایس آئی یاسر نے ہمراہ نفری جان کی پروا کئے ملزمان کا تعاقب کیا ، ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جوابی کارروائی میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ساتھی ملزم کی فائرنگ کی زد میں آ گیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم منشیات اور اسنچنگ کی وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا ، مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری
جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے جان ہتھیلی پر رکھ کر کام کر رہے ہیں ، ملزمان کیلئے واضح پیغام ہے یہ کارروائی ، ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی شاہ نواز ڈوگر

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download