LOADING

Type to search

پاکستان

لاہور (اردو ٹائمز) پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ

Share

لاہور (اردو ٹائمز) پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، نئے نصاب میں نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ غیر ضروری مواد کم ہوگا، نصاب ایڈوائزری بورڈ نے تبدیلیوں کی اصولی منظوری دے دی۔

موقف اپنا گیا کہ طلبہ پر بوجھ کم کرنے کیلئے ایس ایل اوز میں کمی کی جائے گی، نصاب میں ڈیجیٹل تعلیم، اخلاقیات اور ماحولیات کو نصاب کا حصہ بنانے کی منظوریدی گئی ہے۔

سی ای او پیکٹا کا کہنا ہے کہ اگلے تعلیمی سال کیلئے نئے نصاب پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے، جدید تقاضوں کو مدنظر رکھ کر تبدیلیاں کی جائیں گی جبکہ اصلاحات پر تیزی سے عمل جاری ہے۔

پیکٹا حکام کے مطابق عالمی تعلیمی رجحانات کے مطابق نصاب اپڈیٹ ہوگا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download