LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) منگھوپیر پولیس کی بڑی کارروائی، غیر ملکی گٹکا اسمگلر گرفتار

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایت پر منگھوپیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی گٹکے کی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او خان بوہڑ کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزم شاہد اللہ ولد ولی محمد کو حراست میں لے لیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 پیکٹ “عاداب” برانڈ کا غیر ملکی گٹکا اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزم اور برآمد شدہ گٹکا کو قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں گٹکا اور دیگر مضر صحت اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download