LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم، نواز شریف نے ن لیگ آزاد کشمیر کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس مظفرآباد میں طلب کرلیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لیے جماعتی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس آئندہ ہفتے مظفرآباد میں طلب کرلیا۔صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس 6 اور 7 مئی کو مظفرآباد میں طلب کیا ہے۔

صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور سیکریٹری جنرل چوہدری طارق فاروق نے بھی آئندہ ہفتے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلائے جانے کی تصدیق کی ہے۔نواز شریف گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات سے قبل متحرک ہو چکے ہیں، اور وہ ٹکٹوں کی تقسیم میں خود دلچسپی لے رہے ہیں، جبکہ پارلیمانی بورڈ کی سربراہی بھی نواز شریف کے پاس ہی ہے۔آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات میں جولائی میں ہوں گے، جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول کا باضابطہ اعلان رواں ماہ متوقع ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download