LOADING

Type to search

انٹرنیشنل

تہران (اردو ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ کا فرانسیسی اور روسی ہم منصبوں سے رابطہ، آبنائے ہرمز پر گفتگو

Share

تہران (اردو ٹائمز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا فرانسیسی اور روسی ہم منصبوں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی ہم منصب کو ٹیلیفون کیا، ثالثی کی کوششوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عباس عراقچی نے روسی ہم منصب سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی، دونوں رہنماں میں خطے میں قیام امن کیلئے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دوران گفتگو ایران اور روس نے طویل مدتی قیام امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس ایران کیخلاف فوجی جارحیت کی مخالفت کرتا ہے، روس امن کے قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download