LOADING

Type to search

پاکستان

مظفرآباد (اردو ٹائمز) آزادکشمیر: درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے لگی، دریاں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ

Share

مظفرآباد(اردو ٹائمز) آزادکشمیر میں درجہ حرارت میں اضافیکے باعث برف تیزی سے پگھل رہی ہے جس کے باعث دریاں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے سے برف تیزی سے پگھلنے کے باعث دریاں اور ندی نالوں اچانک طغیانی ہوسکتی ہے۔

ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق کنٹرول لائن چکوٹھی کے مقام پر دوپہر 12 سے 1 بجے کے درمیان دریا کے بہا میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہیکہ دریا کے بہا میں اچانک اضافے کی وجہ بھارت کا اوڑی میں اسپل ویز کھولنا بھی ہوسکتا ہے۔حکام نے مچھلی پکڑنے اور دریاں کیکنارے جانے والوں کو احتیاط برتنے کی تلقین کی ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download