LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جنرل سیکرٹری پریس کلب ملک محمد اقبال کی سالگرہ کی تقریب

Share

*ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر سردار آصف کی جانب سے جنرل سیکرٹری ہری پور پریس کلب ملک محمد اقبال کی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل خان ترک، چیئرمین پانڈک حاجی غلام جان سمیت الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر ملک محمد اقبال کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ شرکاء نے ان کی صحت، طویل عمر اور پیشہ ورانہ کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی صحافتی خدمات کو سراہا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download