LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف اور لوہی بھیر پولیس کی سپا سینٹروں کے خلاف ایک اور کارروائی، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر محمد یوسف اور لوہی بھیر پولیس کی سپا سینٹروں کے خلاف ایک اور کارروائی، غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

بحریہ ٹاؤن فیز فور میں ایک اور سپا سینٹر پر چھاپہ، جن میں تین مرد تین خواتین شامل ہیں گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ لوہی بھیر پولیس نے افسرانِ بالا کی ہدایات پر بحریہ ٹاؤن فیز فور کے سوک سنٹر میں قائم ایک اور سپا سینٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھاپہ مارا، کارروائی ایس ایچ او محمد یوسف کی قیادت میں محمد عظمت اے ایس آئی اور دیگر پولیس اہلکاروں نے مشترکہ طور پر کی، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر AT ONE SPA نامی مرکز کو چیک کیا گیا جہاں سے مجموعی طور پر 6 افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں مرد اور خواتین شامل ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق گرفتار افراد مبینہ طور پر غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، پولیس نے موقع سے شواہد بھی اکٹھے کیے اور تمام ملزمان کے خلاف متعلقہ قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کی غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download