LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) یومِ مزدور پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا محنت کشوں کے لئے خصوصی پیغام۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) یومِ مزدور پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا محنت کشوں کے لئے خصوصی پیغام۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے یومِ مزدور کے موقع پر محنت کشوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مزدور ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ محنت، دیانت اور لگن سے کام کرنے والے مزدور قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ اسلام آباد پولیس مزدور طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور ان کی عزت، تحفظ اور فلاح کو یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔آئی جی اسلام آباد نے مزید کہا کہ محنت کش طبقہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ یومِ مزدور کے موقع پر تمام محنت کشوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، کیونکہ ان کی محنت اور قربانیاں ہی معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ اسلام آباد پولیس ہر طبقے، خصوصاً محنت کشوں کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download