LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کمیونٹی آرگنائزیشن (کینیا) کی جانب سے جمعرات 30 اپریل کو ہز ایکسیلنسی ابرار حسین خان صاحب کے اعزاز میں ان کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ایک پُر وقار الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان کمیونٹی آرگنائزیشن (کینیا) کی جانب سے جمعرات 30 اپریل کو ہز ایکسیلنسی ابرار حسین خان صاحب کے اعزاز میں ان کی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ایک پُر وقار الوداعی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر کمرشل کاؤنسلر محترمہ عدیلہ یونس، ہیڈ آف چانسری جناب شعیب منصور، ملٹری اتاشی کرنل انعام محمد خٹک کے ساتھ چیئرمین جناب آصف امین چوہدری، وائس چیئرمین سید شیراز علی،اور کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔

چیئرمین صاحب نے ابرار حسین خان صاحب کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی پاکستانی کمیونٹی کے لیے بے لوث کاوشوں، قید پاکستانیوں کی رہائی،کمرشل بزنس، پاکستان و کینیا تعلقات میں بہتری، قونصلر سہولیات میں آسانی، اور ہائی کمیشن و کمیونٹی کے درمیان مضبوط تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

کرنل انعام محمد خٹک صاحب نے بھی ان کی خدمات کو سراہا۔

تقریب کے اختتام پر ابرار صاحب نے کمیٹی ممبران کے ساتھ گھل مل کر وقت گزارا اور سب نے پُرنم آنکھوں کے ساتھ انہیں الوداع کہا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پاکستان کمیونٹی آرگنائزیشن کینیا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download