LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان اور ان کے عظیم سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی پی او خانیوال محمد عابد نے آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان اور ان کے عظیم سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن “بنیان المرصوص” دشمن کے خلاف پاکستان کی شاندار اور تاریخی کامیابی ہے۔ پاک افواج نے اپنے سروں پر کفن باندھ کر وطنِ عزیز کے دفاع کو یقینی بنایا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
ڈی پی او محمد عابد نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مردِ آہن، شیرِ پاکستان اور قوم کے حقیقی ہیرو ہیں جن کی جرات مندانہ اور فولادی قیادت میں پاک فوج نے ہر محاذ پر دشمن کو مؤثر جواب دیا۔ ان کی قیادت نے قوم کے اعتماد کو مزید مضبوط کیا ہے اور پاک افواج کو ایک ناقابلِ تسخیر قوت بنایا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بصیرت افروز قیادت میں پاکستان کی سلامتی، استحکام اور دفاع پہلے سے زیادہ مضبوط ہوا ہے۔ پوری قوم اپنی افواج اور ان کی قیادت پر فخر کرتی ہے۔
ڈی پی او محمد عابد نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے پاک افواج کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی۔
آخر میں انہوں نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ھمیشہ زندہ باد، پاک افواج پائندہ باد۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download