LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) لاہور میں پانچ سال (2021 سے 2026) کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا’ پولیس ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ کینٹ ڈویژن سے اغوا کی جانے والی 282 خواتین ہیں جن کا کوئی آتا پتہ نہیں’ صدر ڈویژن کی 152 اور سٹی ڈویژن کی 124 مغوی خواتین نہیں مل سکیں جب کہ ماڈل ٹاؤن ڈویژن کی 110 اور اقبال ٹاؤن ڈویژن کی 100 خواتین تاحال لاپتا ہیں’ اس کے علاوہ سول لائنز ڈویژن سے اغوا 56 خواتین کو بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، تمام کیسز میں مقدمات درج ہوئے تاہم مغوی خواتین کے بارے میں کچھ پتا نہ چل سکا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download