LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کامیاب کاروائی کانگڑہ کالونی گھر سے طلائی زیوارات چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، ملزمان سے 2 لاکھ روپے برآمد

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کامیاب کاروائی کانگڑہ کالونی گھر سے طلائی زیوارات چوری کرنے والا گروہ گرفتار ، ملزمان سے 2 لاکھ روپے برآمد

ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی حدود کانگڑہ کالونی میں گھر سے طلائی زیوارت چوری ہونے کا واقع رونما ہوا۔ مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 380.34 پی پی سی کے مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ عمران نواز نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور راجہ محمد بشیر کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان مسماۃ (ک) دختر اقبال ،مسماۃ(م) زوجہ شان ،مسماۃ (س) دختر حبیب اللہ ساکنان راولپنڈی اور عابد محمود ولد فتح روز سکنہ سوہاہ ضلع جہلم کو گرفتار کرکے ملزمان سے رقم مبلغ دو لاکھ روپے اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرلی ۔ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے ۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download