LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب،ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان،ریجنل آفیسر پی ایچ پی،ایس پی سی آئی اے،ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر افسران کی شرکت، افسران نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کی محکمہ کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، راولپنڈی پولیس کے لیے آپ ایک اثاثہ ہیں، آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب، کامیاب کیرئیر کے اختتام پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان۔تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب،ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان،ریجنل آفیسر پی ایچ پی،ایس پی سی آئی اے،ایس پی ہیڈکوارٹرز سمیت دیگر افسران نے شرکت کی، افسران نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کی محکمہ کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کا کہنا تھا کہ راولپنڈی پولیس کے لیے آپ ایک اثاثہ ہیں آپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان کا کہنا تھا کہ کامیاب کیرئیر کے اختتام پر آپ مبارکباد کے مستحق ہیں،افسران نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر کو اعزازی شیلڈ اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے، تقریب کے اختتام پر افسران نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اسلم شہزاد کو سرکاری اعزاز کے ساتھ رخصت کیا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download