LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں مختلف مقامات پر چھاپے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر لاکھوں روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ، نان کسٹم پیڈ سگریٹ قبضہ میں لے لئے ایکسائز انسپکٹر ملک فیاض بابر اور انسپکٹر مہوش چوہدری نے اپنے عملے کے ہمراہ راولپنڈی مری روڈ پر بوبی پان شاپ، عدیل پان شاپ، ہادی پان شاپ، طارق پان شاپ، صدر میں واقع کریم سموسہ کے اندر سگریٹ شاپ اور باجوڑ پلازہ سمیت ڈھوک کھبہ میں بڑی مقدار میں غیر قانونی سگریٹ قبضہ میں لے کر دکانیں سربمہر (سیل) کردیں ان سگریٹ میں ایسے پاکستانی سگریٹ بھی شامل تھے جن پر کیو آر کوڈ نہیں تھا اس حوالے سے فیاض بابر نے بتایا کہ چونکہ کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے غیر قانونی سگریٹ کی بندش کے لئے اپنے اختیارات پنجاب حکومت کو منتقل کئے تھے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعلقہ ڈپٹی کمشنروں، اسسٹنٹ کمشنروں اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو تمام غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کاروائی کا حکم دیا تھا اسی بنا پر ضلع راولپنڈی میں کاروائیاں تیز کردی گئی ہیں۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download