LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار، 53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات میں مطلوب اشتہاری کو گرفتارکرلیا،زیر حراست اشتہاری سے 53 لاکھ سے زائد مالیت کے چھینے گئے دو ٹریکٹر معہ باکٹ برآمد ہوئے، زیر حراست اشتہاری نے ساتھیوں کے ہمراہ نومبر 2024 میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی، نصیر آباد پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری کے ایک ساتھی کو قبل ازیں گرفتار کیا جا چکا جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کا کہنا تھاکہ زیر حراست اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download