LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) پیرآباد پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی، چھالیہ و گٹکا اسمگلنگ میں ملوث تین ملزمان سمیت “پائیلیٹ” گرفتار

Share

کراچی (اردو ٹائمز) کراچی ویسٹ کے تھانہ پیرآباد پولیس نے ایک ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے چھالیہ اور گٹکا اسمگلنگ میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق اسمگلرز کا ایک ساتھی موٹرسائیکل پر بطور “پائیلیٹ” کار کے آگے پیچھے رہتے ہوئے پولیس کی موجودگی اور راستوں کی معلومات فراہم کر رہا تھا۔ گرفتار ملزم طارق الٰہی مستوئی پیچھے آنے والی کار کو راستہ اور پولیس کی نقل و حرکت سے مسلسل آگاہ کرتا رہا پولیس نے کارروائی کے دوران پہلے پائیلیٹ کو گرفتار کیا، جس کے بعد کار میں موجود مزید دو ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا گرفتار ملزم طارق الٰہی مستوئی کے قبضے سے 22 بورے (220 کلوگرام) چھالیہ، 100 پیکٹ تیار گٹکا، تمباکو، چونا اور دیگر سامان برآمد ہوا پولیس نے ملزمان کی کار اور موٹرسائیکل بھی قبضے میں لے لی ہے۔ گرفتار ملزمان میں حکمت اللہ ولد عبدالجبار، میر محمد عرف میرو اور اکبر ولد عبدالکریم شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download