LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کی سٹی زون کے افسران سے میٹنگ۔

Share

اسلام آ باد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کی سٹی زون کے افسران سے میٹنگ۔جرائم کے خاتمے کے لئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائے، زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے ان کے چا لا ن مجا ز عدالتو ں میں بھجو ائیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا نے سٹی زون کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔میٹنگ میں سٹی زون کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ بادقاضی علی رضانے تمام افسران کو ہدایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے ان کے چا لا ن مجا ز عدالتوں میں بھجوائیں۔جرائم پیشہ گروہ کے مسنگ ارکان کی گرفتاریاں یقینی بنائی جائیں۔پراپرٹی مقدمات میں رہائی پانے والے ملزمان کا ڈیٹا مرتب کیا جائے اوررہا شدہ ملزمان کی نگرانی کویقینی بنایا جائے۔رہائی پانے والے ملزمان اگرکسی اور جرم کا ارتکاب کریں تو ان کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔انہوں نے افسران کو مزید ہدایت کی کہ وہ گاڑی اور موٹر سائیکل چوری کے عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاریاں کو بھی یقینی بنائیں۔اشتہاری ملزمان کی زیادہ سے زیادہ گرفتاریاں کی جائیں۔ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہر گز برداشت نہیں ہوگی

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download