LOADING

Type to search

پاکستان

کراچی (اردو ٹائمز) پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

Share

کراچی (اردو ٹائمز) پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی۔

عارف حبیب کنسورشیم کے پاس پی آئی اے کے 25 فیصد شیئرز کی خریداری کا آپشن موجود تھا جبکہ انہوں نے پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز پہلے ہی خریدے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے مئی میں پی آئی اے کا کنٹرول سنبھالنے کی توقع ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم فوجی فرٹیلائزرز، لیک سٹی اور فاطمہ گروپ پر مشتمل ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ، سٹی اسکول اور اے کے ڈی بھی کنسورشیم کا حصہ ہیں۔ حکومت نے کنسورشیم کو 25 فیصد شیئرز کی خریداری آپشن دیا تھا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download