LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور سے علماء اکرام کے وفد کی ملاقات

Share

ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور سے علماء اکرام کے وفد کی ملاقات، امن مشاورتی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور قیام امن کے لیے مشترکہ کاوشوں پر تبادلہ خیال۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور سے علماء اکرام کے معزز وفد ملاقات کی اور ضلع میں امن و امان کے قیام کے لیے حالیہ منعقدہ امن مشاورتی اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ وفد نے پولیس کی جانب سے امن کے فروغ، بین المسالک ہم آہنگی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔

 اس موقع پر ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے علماء اکرام کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں امن و بھائی چارے کے فروغ کے لیے علماء کرام کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔علماء اکرام ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ۔ ہری پور پولیس امن کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں علماء اکرام سمیت تمام مکاتب فکر کا تعاون ناگزیر ہے۔علماء اکرام نے امن کے قیام میں اپنے بھرپور تعاون اور کرداد ادا کرنے کا یقین دلایا

۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download