LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز)  چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے جدید تربیت کے بعد ان میں سے ایک خلا باز رواں برس اکتوبر میں چینی خلابازوں کے ہمراہ خلا میں جائے گا’ سپارکو کے مطابق پاکستان پہلی مرتبہ چائنہ سپیس سٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے’ اس پیش رفت سے پاکستان اُن محدود ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو انسانی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں’ ’شین زو‘ مشن کے دوران منتخب ہونے والا ایک پاکستانی خلا باز پے لوڈ ایکسپرٹ کی ذمہ دار ی اورمائیکرو گریویٹی کے سائنسی تجربات انجام دے گا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download