LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 4 افراد گرفتار، موقعہ سے 15 ہوائیاں چلیدہ، 10 انار چلیدہ، 2 کیک بکس چلیدہ، 2 کریکنگ کلر بکس چلیدہ، 7 فائر ورکس چلیدہ اور 3 چائینہ سٹک برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 4 افرادکو گرفتار کرلیا، زیر حراست افراد سے موقعہ سے 15 ہوائیاں چلیدہ، 10 انار چلیدہ، 2 کیک بکس چلیدہ، 2 کریکنگ کلر بکس چلیدہ، 7 فائر ورکس چلیدہ اور 3 چائینہ سٹک برآمد ہوئیں، زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،آتش بازی میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download