LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) واہگہ با رڈر شام کی پریڈ میں حب الوطنی کے نعروں سے ہجوم کو جوش دلانے والے محمد شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) واہگہ با رڈر شام کی پریڈ میں حب الوطنی کے نعروں سے ہجوم کو جوش دلانے والے محمد شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، وہ 2002 سے واہگہ بارڈر کی تقریب میں باقاعدگی سے شریک ہوتے رہے۔ اپنے بلند و بالا ترانے اور مخصوص انداز کے ساتھ، شفیق روزانہ کی پریڈ میں ایک جانی پہچانی شخصیت بن گیا، واہگہ با رڈر پر ملک بھر سے آنے والے شائقین کو ہمیشہ چارج رکھا’ واہگہ کے قریب جلو موڑ کے علاقے کا رہائشی شفیق ایک مقامی بیکری میں کام کرتا تھا اور روزمرہ کا کام مکمل کرنے کے بعد معمول کے مطابق پریڈ میں شرکت کرتا تھا اور اسے اپنی زندگی کا مستقل حصہ بنا کررکھا’ امحمد شفیق کا جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں رانجھا جھومٹ جلال پہنچایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ان کی رحلت پر پورے علاقے میں سوگ کا سماں ہے جبکہ واہگہ بارڈر پر آنے والے بہت سے شائقین نے بھی دکھ کا اظہار کیا اور ان کی خدمات کو یاد کیا

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download