LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) کھول آنکھ زمین دیکھ’ فلک دیکھ

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تاریخ ہمیشہ ان قوتوں سے عبارت ہوتی ہے جو تصادم کے طوفان میں مکالمے کی شمع روشن کرتی ہیں جنگ کے دو متحارو فریقوں کو قائل کرکے مذاکرات کی میز پر بٹھانا کوئی معمولی کام نہیں اس کے لئے صرف سیاسی ارادرے کی نہیں بلکہ خلوص نیت اور کمال سفارت کاری کی ضرورت ہوتی ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دے مشرق وسطی کے صحرائوں سے اٹھنے والی جنگ کی چنگاریاں جب یورپ اور ایشیا کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لینے لگیں تو دنیا امن کی تلاش میں تھی اس بحران کے دوران پاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے جس دور اندیشی کا ثبوت دیا وہ آنے والے وقتوں میں سٹریٹجک سٹڈیز کا حصہ بنے گا فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے پس پردہ رابطوں میں سے کچھ ریکارڈ کا حصہ بن چکے ہیںجب کبھی مورخ اس کی تفصیلات سے پردہ اٹھائے گا تو دنیا دنگ رہ جائے گی کہ پاکستان نے کس مہارت کے ساتھ ان شعلوں پر پانی ڈالا جو عالمی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتے تھے پاکستان نے ایک بار پھر دنیا کو دکھا دیا کہ وہ محض جغرافیائی طور پر ہی اہم نہیں بلکہ عالمی امن کا ایک ایسا ناگزیر ستون ہے جس کے بغیر خطے اور دنیا میں استحکام کا خواب ادھورا ہے پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کی دور اندیشی اور کمال سفارت کاری کی بدولت اسلام آج آج ایک ایسے ناگزیر سفارتی کوریڈور میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں سے گزرے بغیر عالمی امن کا سفر ممکن دکھائی نہیں دیتا امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز تک لانا پاکستان کی سفارتی صلاحیتوں کی معراج ہے مشرقِ وسطی میں جاری جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران نے 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ آمنے سامنے بیٹھ کر طویل مذاکرات کئے-مذاکرات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر جبکہ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شریک ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا مذاکرات کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے فریقین کے درمیان پیشرفت میں اپنی سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے پاکستانی حکام کی موجودگی میں اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ہونے والے براہ راست مذاکرات کا پہلا دور ڈھائی گھنٹے طویل رہا وائٹ ہاوس کے سینئر اہلکار کے مطابق امریکی وفد میں قومی سلامتی کے مشیر اینڈریو بیکر اور ایشیائی امور کے مشیر مائیکل وینس بھی شامل ہوئے جبکہ واشنگٹن ڈی سی سے معاونت کرنے والے دیگر ماہرین کے ساتھ مختلف معاملات پر امریکی ماہرین کی ٹیم بھی اسلام آباد میں موجود رہی ایرانی مذاکراتی وفد بھی 70 سے زائد ارکان پر مشتمل تھا جس میں ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر ناصر ہمتی سمیت تکنیکی ماہرین موجود تھے سربراہان کی سطح پر بات چیت کا پہلا دور ختم ہونے پر مختصر وقفے کے بعد تکنیکی ماہرین کی سطح پر مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہوا جو رات گئے تک جاری رہاجس میں دونوں فریقین کی جانب سے پیش کردہ مطالبات کے تکنیکی پہلووں کا جائزہ لیا گیا بعدازں معاملہ زیرِ بحث امور پر تحریری مسودوں کے تبادلے تک پہنچا پھر تیسرا دور شروع ہوا جس کے بارے میں ایرانی میڈیا نے کہا یہ امریکا کے ساتھ کسی مشترکہ فریم ورک تک پہنچنے کا آخری موقع دکھائی دیتا ہے ایرانی حکومت کی انفارمیشن کونسل کے ترجمان محمد گلزاری کے مطابق جیسے جیسے سہ فریقی مذاکرات کا ماحول سنجیدہ ہوتا گیا بات چیت ماہرین کے مرحلے میں داخل ہو گئی جس کے بعد ایرانی وفد کی خصوصی کمیٹیوں کے بعض ارکان بھی مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے روانہ پاکستان پہنچ گئے
امریکہ اور ایران کے درمیان طویل مذاکرات کا سلسلہ کم و بیش 21 گھنٹے جاری رہا تاہم فریقی کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچ سکے نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے مذاکرات کے بعد اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ ہمارے ایران کے ساتھ طویل مذاکرات ہوئے ہیں لیکن بری خبر یہ ہے کہ ابھی تک حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے اور یہ امریکا سے زیادہ ایران کیلئے بری خبر ہے انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں نیک نیتی کے ساتھ شرکت اور اپنی شرائط واضح طور پر پیش کی ہیں ایران نے امریکی شرائط تسلیم نہ کرنے کا انتخاب کیا کسی ڈیل کے بغیر ہم واپس امریکا جا رہے ہیں ایرانی وفد سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق کوئی واضح عزم نہیں سنا، ہمیں واضح اور مثبت تصدیق درکار ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا پریس بریفنگ کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھی شکریہ ادا کیا بعدازاں نائب امریکی صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے واپس امریکا روانہ ہوگئے قبل ازیں ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں واضح کیا تھا کہ پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات 14 گھنٹے بعد مکمل ہوگئے فریقین کے تکنیکی ماہرین اس وقت تحریری مسودوں کا تبادلہ کر رہے ہیں بعض اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار امریکا کی جانب سے سنجیدگی اور نیک نیتی پر ہے، ایک ہی نشست میں کسی معاہدے تک پہنچنے کی توقع نہیں کی جانی چاہئے ایک اور نکتہ مسائل اور حالات کی پیچیدگی تھی کچھ نئے موضوعات بھی ان مذاکرات میں شامل کیے گئے ہم سفارتی محاذ پر اپنے حقوق اور مفادات کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں گے انہوں نے بتایا کہ مذاکرات میں متعدد نکات پر اتفاق ہوا ہے تاہم دو تین اہم معاملات پر اختلاف رائے کے باعث جامع معاہدہ طے نہیں پا سکا ایران پاکستان اور خطے کے دیگر دوستوں کے درمیان رابطے اور مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گاسفارت کاری کبھی ختم نہیں ہوتی یہ قومی مفادات کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ ہم مذاکرات کی میزبانی اور اس عمل کو آگے بڑھانے میں نیک نیتی پر مبنی کوششوں پر پاکستان کی حکومت اور اس کے گرم جوش اور باوقار عوام کے شکر گزار ہیں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کیلیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے دونوں ملکوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر مثبت ردعمل دیا یہ ضروری ہے دونوں ملک جنگ بندی جاری رکھنے کے عزم پر قائم رہیں پاکستان کی ثالثی میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں فریقین کا کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچنے کے باوجود مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق انتہائی خوش آئند ہے عرب میڈیا کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل کونسل کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات 15 دن تک جاری رہ سکتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ وفود کے کچھ ارکان طویل قیام کر سکتے ہیں یا ہو سکتا ہے اگلے دور کے لئے پھر واپس آئیں وقت جتنا بھی لگ جائے نتیجہ خیر کی صورت میں نکلنا چاہیے امید یہی ہے کہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے قبل فریقین کسی نہ کسی حتمی معاہدے پر پہنچ جائیں گے ایران امریکہ کشیدگی کا خاتمہ عالمی امن اور معاشی استحکام کے لئے بھی ناگزیر ہے حالیہ چھ ہفتوں کی جنگ نے توانائی کی قیمتوں پر جو اثرات مرتب کئے اس سے عالمی سطح پر اس سوچ کو تقویت ملی ہے کہ جنگ انسانوں کے مستقبل کے لئے بے پایاں خطرہ ہے یہ احساس مغرب اور مشرق میں یکساں موجود ہے یہی وجہ ہے کہ یورپی ممالک نے شروع دن اس جنگ سے دامن بچائے رکھا جبکہ امریکہ کے دیگر اتحادیوں میں سے کوئی بھی جنگ کے پھیلاؤ میں دلچسپی نہیں رکھتا بطور ثالث پاکستان دنیا کے امن کو یقینی بنانے کے لئے جو کچھ کرسکتا تھا وہ کر چکا ہے اور آئندہ بھی خطے میں پائیدار امن کیلئے فریقین کے درمیان پیشرفت میں اپنی سہولت کاری کا عمل جاری رکھنے کا خواہاں ہے اب امریکہ اور ایران دونوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی اپنی انائوں کے خول سے باہر نکل کر دنیا بھر کے امن کے لئے سوچیں یہی دونوں ممالک کے عوام بھی چاہتے ہیں امریکہ سپر پاور سہی مگر جنگیں اس کی معیشت پر بھی بھاری پڑتی ہیں مہنگائی میں اضافہ عوام کے لئے ناقابل برداشت ہوجاتا ہے اس جنگ کی وجہ سے توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے امریکی عوام کو دو سال کی بلند ترین مہنگائی کا سامنا ہے اس صورت حال کے سیاسی اثرات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا الغرض اب کسی بھی لحاذ سے اس جنگ کا جواز نہیں بنتا لہذا اس بکھیڑے کو جتنا جلد ہوسکے سمیٹنے میں ہی دونوں ملکوں کے ساتھ ساتھ دنیا کی بھلائی ہے امریکہ اور ایران دونوں کو اس جنگ کو ختم کرکے نئی شروعات کرنی چاہیے او ریہ ناممکنات میں سے نہیں پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت نے اسلام آباد مذاکرات کے ذریعے اس کے لئے زمین ہموار کردی ہے اب یہ دونوں ملکوں قیادت پر منحصر ہے کہ وہ اس سے کتنا فائدہ اٹھاتی ہے فریقین کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے جائیں یہ ممکن نہیں اطلاعات کے مطابق امریکہ کی 15 شرائط میں سے 11 جبکہ ایران کی جانب سے پیش کردہ 10 شرائط میں سے 7 پر اتفاق ہوچکا ہے باقی نکات پر بھی اتفاق رائے پیدا کرنا کوئی مشکل کام نہیں بشرطیکہ نیت صاف اور منزل امن کا حصول ہو پاکستان نے اپنا فرض ادا کردیا ہے اب فریقین پر منحصر ہے کہ وہ پاکستان کی اس بے لوث کوشش کو کسی طرح ایک مستقل امن میں تبدیل کرتے ہیں**

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

yakinjp

maujp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

article 48666670301

article 48666670302

article 48666670303

article 48666670304

article 48666670305

article 48666670306

article 48666670307

article 48666670308

article 48666670309

article 48666670310

article 48666670311

article 48666670312

article 48666670313

article 48666670314

article 48666670315

article 48666670316

article 48666670317

article 48666670318

article 48666670319

article 48666670320

article 48666670321

article 48666670322

article 48666670323

article 48666670324

article 48666670325

article 48666670326

article 48666670327

article 48666670328

article 48666670329

article 48666670330

article 48666670331

article 48666670332

article 48666670333

article 48666670334

article 48666670335

article 48666670336

article 48666670337

article 48666670338

article 48666670339

article 48666670340

article 48666670341

article 48666670342

article 48666670343

article 48666670344

article 48666670345

article 48666670346

article 48666670347

article 48666670348

article 48666670349

article 48666670350

article 48666670351

article 48666670352

article 48666670353

article 48666670354

article 48666670355

article 48666670356

article 48666670357

article 48666670358

article 48666670359

article 48666670360

noticias 000000031

noticias 000000032

noticias 000000033

noticias 000000034

noticias 000000035

noticias 000000036

noticias 000000037

noticias 000000038

noticias 000000039

noticias 000000040

noticias 000000041

noticias 000000042

noticias 000000043

noticias 000000044

noticias 000000045

noticias 000000046

noticias 000000047

noticias 000000048

noticias 000000049

noticias 000000050

noticias 000000051

noticias 000000052

noticias 000000053

noticias 000000054

noticias 000000055

noticias 000000056

noticias 000000057

noticias 000000058

noticias 000000059

noticias 000000060

noticias 000000061

noticias 000000062

noticias 000000063

noticias 000000064

noticias 000000065

noticias 000000066

noticias 000000067

noticias 000000068

noticias 000000069

noticias 000000070

noticias 000000071

noticias 000000072

noticias 000000073

noticias 000000074

noticias 000000075

noticias 000000076

noticias 000000077

noticias 000000078

noticias 000000079

noticias 000000080

noticias 000000081

noticias 000000082

noticias 000000083

noticias 000000084

noticias 000000085

noticias 000000086

noticias 000000087

noticias 000000088

noticias 000000089

noticias 000000090

noticias 000000091

noticias 000000092

noticias 000000093

noticias 000000094

noticias 000000095

noticias 000000096

noticias 000000097

noticias 000000098

noticias 000000099

noticias 000000100

noticias 000000101

noticias 000000102

noticias 000000103

noticias 000000104

noticias 000000105

noticias 000000106

noticias 000000107

noticias 000000108

noticias 000000109

noticias 000000110

noticias 000000111

noticias 000000112

noticias 000000113

noticias 000000114

noticias 000000115

noticias 000000116

noticias 000000117

noticias 000000118

noticias 000000119

noticias 000000120

komunitas praya menyoroti perubahan pembahasan putaran gratis mahjong ways

selong tren diskusi mahjong wins tengah munculnya game digital baru

kreator konten tanjung mengangkat cerita perkembangan mahjong ways media sosial

sumbawa besar membahas tiga elemen visual mahjong wins 3 ubin emas naga scatter

komunitas digital semarang menelaah pengaruh animasi terhadap identitas game mahjong modern

yogyakarta menjadi sorotan diskusi perpaduan tradisi asia teknologi game

pengamat surabaya mengulas perubahan gaya ilustrasi seri mahjong digital

makassar membahas peran komunitas online menyebarkan tren konten mahjong

medan hingga palembang perbedaan perspektif penggemar terhadap visual mahjong ways

denpasar menyoroti perkembangan narasi budaya asia desain game mahjong kontemporer

sweet bonanza kabupaten pangkajene kepulauan mengenal mekanisme fitur putaran gratis

gates of olympus kabupaten muara enim perpaduan kisah mitologi teknologi animasi modern

lucky neko kota langsa cara simbol tradisional menyesuaikan diri selera generasi digital

wild bandito mahjong ways kabupaten garut perbandingan dua karakter visual berbeda

warga kabupaten lebak mengkaji cara membedakan klaim permainan informasi memiliki bukti

mahjong wins kota tanjungbalai menelaah fungsi simbol membentuk pengalaman visual

mengapa efek cahaya sering muncul fitur bonus pengamatan kabupaten tapanuli utara

lucky neko kabupaten hulu sungai selatan kombinasi karakter animasi ornamen bernuansa emas

gates of olympus kabupaten aceh besar memahami konsep peluang tanpa bergantung ramalan

sweet bonanza kota gorontalo menelusuri peran desain ceria membentuk identitas game

wild bandito kabupaten halmahera utara eksplorasi tema petualangan format interaktif

mahjong pgsoft kabupaten musi banyuasin perubahan pengalaman pengguna saat bermain melalui layar ponsel

princess starlight kota palangka raya mengulas fungsi cahaya elemen penceritaan

lucky neko sweet bonanza perbedaan pendekatan warna membangun identitas desain

warga kabupaten ende menelusuri pengaruh cerita budaya terhadap pembentukan karakter game digital

mengapa pemain lebih mudah mengingat kemenangan besar penjelasan bias ingatan kota madiun

bukan hanya hiburan warga kabupaten bekasi membahas pentingnya memahami batas pengeluaran digital

mahjong ways kabupaten magetan contoh memahami fenomena ilusi pola hasil acak

gates of olympus kota pagar alam menguraikan kesalahpahaman prediksi hasil permainan

warga kabupaten flores timur mengamati pengaruh notifikasi terhadap perhatian pengguna ponsel

sweet bonanza kota sukabumi membahas perbedaan ekspektasi pengguna peluang

wild bandito mahjong wins mengapa perbedaan desain bisa menarik kelompok pengguna beragam

lucky neko kabupaten tanah laut mengkaji simbol keberuntungan perspektif lintas budaya

literasi digital kabupaten sumbawa memahami rtp agar tidak terjebak penafsiran keliru

princess starlight kota tegal menelaah kontribusi tokoh pengalaman hiburan interaktif

article 88666670351

article 88666670352

article 88666670353

article 88666670354

article 88666670355

article 88666670356

article 88666670357

article 88666670358

article 88666670359

article 88666670360

article 88666670361

article 88666670362

article 88666670363

article 88666670364

article 88666670365

article 88666670366

article 88666670367

article 88666670368

article 88666670369

article 88666670370

informasi terbaru kabupaten belu 00000021

informasi terbaru kabupaten belu 00000022

informasi terbaru kabupaten belu 00000023

informasi terbaru kabupaten belu 00000024

informasi terbaru kabupaten belu 00000025

informasi terbaru kabupaten belu 00000026

informasi terbaru kabupaten belu 00000027

informasi terbaru kabupaten belu 00000028

informasi terbaru kabupaten belu 00000029

informasi terbaru kabupaten belu 00000030

informasi terbaru kabupaten belu 00000031

informasi terbaru kabupaten belu 00000032

informasi terbaru kabupaten belu 00000033

informasi terbaru kabupaten belu 00000034

informasi terbaru kabupaten belu 00000035

informasi terbaru kabupaten belu 00000036

informasi terbaru kabupaten belu 00000037

informasi terbaru kabupaten belu 00000038

informasi terbaru kabupaten belu 00000039

informasi terbaru kabupaten belu 00000040

informasi terbaru kabupaten belu 00000041

informasi terbaru kabupaten belu 00000042

informasi terbaru kabupaten belu 00000043

informasi terbaru kabupaten belu 00000044

informasi terbaru kabupaten belu 00000045

informasi terbaru kabupaten belu 00000046

informasi terbaru kabupaten belu 00000047

informasi terbaru kabupaten belu 00000048

informasi terbaru kabupaten belu 00000049

informasi terbaru kabupaten belu 00000050

informasi terbaru kabupaten belu 00000051

informasi terbaru kabupaten belu 00000052

informasi terbaru kabupaten belu 00000053

informasi terbaru kabupaten belu 00000054

informasi terbaru kabupaten belu 00000055

informasi terbaru kabupaten belu 00000056

informasi terbaru kabupaten belu 00000057

informasi terbaru kabupaten belu 00000058

informasi terbaru kabupaten belu 00000059

informasi terbaru kabupaten belu 00000060

informasi terbaru kabupaten belu 00000061

informasi terbaru kabupaten belu 00000062

informasi terbaru kabupaten belu 00000063

informasi terbaru kabupaten belu 00000064

informasi terbaru kabupaten belu 00000065

informasi terbaru kabupaten belu 00000066

informasi terbaru kabupaten belu 00000067

informasi terbaru kabupaten belu 00000068

informasi terbaru kabupaten belu 00000069

informasi terbaru kabupaten belu 00000070

informasi terbaru kabupaten belu 00000071

informasi terbaru kabupaten belu 00000072

informasi terbaru kabupaten belu 00000073

informasi terbaru kabupaten belu 00000074

informasi terbaru kabupaten belu 00000075

informasi terbaru kabupaten belu 00000076

informasi terbaru kabupaten belu 00000077

informasi terbaru kabupaten belu 00000078

informasi terbaru kabupaten belu 00000079

informasi terbaru kabupaten belu 00000080

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download