LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم پاکستان کی ایران , امریکہ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تجویز..؟

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم پاکستان نے ایران اور امریکہ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تجویز پیش کر دی ہے تاکہ تصفیہ طلب معاملات، جیسے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور آبنائے ہرمز کی صورتحال، پر مزید بات چیت کی جا سکے,
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے پہلے دور کے بعد اب دوسرے مرحلے (Phase 2) کے لیے ایک جامع تجویز پیش کی ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان عارضی جنگ بندی کو ایک مستقل امن معاہدے میں تبدیل کرنا ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے (Phase 2) کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال درج ذیل ہے:
مذاکرات کا مقام اور وقت

پاکستان کی حکومت نے تجویز دی ہے کہ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ بھی اسلام آباد میں منعقد کیا جائے تاکہ پہلے مرحلے کے تسلسل کو برقرار رکھا جا سکے۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو سکتا ہے، تاہم حتمی تاریخوں کا اعلان فریقین (واشنگٹن اور تہران) کی رضامندی کے بعد کیا جائے گا۔
دوسرے مرحلے کامجوزہ ایجنڈا ;….
پاکستان نے دوسرے مرحلے کے لیے درج ذیل اہم نکات پر توجہ مرکوز کرنے کی تجویز دی ہے:…
جنگ بندی میں توسیع:…. موجودہ عارضی جنگ بندی کو طویل مدتی معاہدے میں بدلنا;…
سمندری سیکیورٹی:… آبنائے ہرمز اور بحیرہ عرب میں تجارتی جہازوں کی بحفاظت نقل و حمل کو یقینی بنانا۔
قیدیوں کا تبادلہ:… انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر پیش رفت;…
ایٹمی پروگرام اور پابندیاں:….. ایران کے ایٹمی پروگرام پر تحفظات اور ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے حوالے سے ابتدائی بات چیت۔
فریقین کا ردعمل;.. امریکا: وائٹ ہاؤس اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اسلام آباد میں ہونے والی بات چیت کو “تعمیراتی” قرار دیا ہے، تاہم وہ کسی بھی مستقل معاہدے سے قبل ٹھوس ضمانتیں چاہتے ہیں۔
ایران: ….ایرانی وفد نے بھی مذاکرات کے عمل کو مثبت قرار دیا ہے لیکن ان کا اصرار ہے کہ پابندیوں کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن مشکل ہے۔
4. پاکستان کا کردار بطور سہولت کار;……
وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی سفارتی حکام اس وقت چین، سعودی عرب اور قطر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ دوسرے مرحلے کے لیے ایک ایسا فریم ورک تیار کیا جا سکے جو دونوں فریقین کے لیے قابلِ قبول ہو۔
پاکستان کی کوشش ہے کہ دوسرے مرحلے میں مذاکرات کو محض بیانات سے نکال کر تحریری معاہدوں کی طرف لے جایا جائے۔
دوسرے مرحلے کی تجویز کے اہم نکات درج ذیل ہیں:….
مذاکرات کا مقام اور وقت: ….پاکستان نے تجویز دی ہے کہ مذاکرات کا اگلا دور بھی اسلام آباد میں منعقد کیا جائے، جس میں دونوں ممالک کے تکنیکی وفود گہرائی سے بات چیت کر سکیں۔
ایجنڈا ,تصفیہ طلب مسائل ;…. دوسرے مرحلے کے لیے پاکستان نے ایران کے ایٹمی پروگرام، علاقائی سیکیورٹی، اور آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) میں جہاز رانی کی آزادی جیسے حساس معاملات کو ایجنڈے میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔

پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے، خاص طور پر ہمسایہ ممالک اور مسلم امہ کے درمیان تنازعات کو ختم کرانے اور جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان کی سفارت کاری کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے حوالے سے گہری امید ظاہر کی ہے اور اسے پاکستان کے لیے ایک “تاریخی لمحہ” قرار دیا ہے, ان کا کہنا ہے کہ کئی دہائیوں بعد دونوں ممالک کو ایک میز پر لانا پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے اور وہ ان کوششوں کے مستقل نتائج کے لیے پرامید ہیں,
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کئی دہائیوں بعد براہ راست بات چیت کا سہرا پاکستان کو جاتا ہے اور پاکستان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے اب بھی پرامید ہے
مذاکرات کا تسلسل: وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اگرچہ اسلام آباد مذاکرات کا پہلا دور کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوا، لیکن فریقین کے درمیان جنگ بندی (Ceasefire) اب بھی برقرار ہے اور پاکستان اس کے تسلسل کے لیے “بھرپور کوششیں” کر رہا ہے۔
تاریخی اہمیت:…. وزیراعظم نے واضح کیا کہ 47 سال بعد پہلی بار دونوں وفود آمنے سامنے بیٹھے، جس کا سہرا پاکستان کی قیادت اور بالخصوص نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کاوشوں کو جاتا ہے۔

عالمی ستائش: ….وزیراعظم نے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اور جاپانی وزیراعظم سمیت دیگر عالمی رہنماؤں کی طرف سے پاکستان کے مصالحانہ کردار کو سراہے جانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔
آئندہ کا لائحہ عمل:… پاکستان نے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی تجویز پیش کر دی ہے تاکہ تصفیہ طلب معاملات، جیسے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور آبنائے ہرمز کی صورتحال، پر مزید بات چیت کی جا سکے۔ وزیراعظم پاکستان کا ماننا ہے کہ جس طرح اوسلو معاہدہ یا گڈ فرائیڈے معاہدے میں وقت لگا، اسی طرح ایران اور امریکہ کے درمیان پائیدار امن کے قیام میں بھی صبر اور مسلسل سفارت کاری کی ضرورت ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ’پاکستان نے خطے میں کشیدہ صورتحال کے دوران کئی مواقع پر تناؤ کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔”پاکستان نے اس وقت امریکہ اور ایران میں ثالثی اور مذاکرات کی میزبانی کی جب دنیا کی معیشت ہجکولے رہی تھی اور یہ پاکستان کی ہی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ دونوں فریقین میں جنگ بندی اس وقت بھی جاری ہے”۔ اسلام آباد میں ایران اور امریکہ رات بھر جاری رہنے والے مذاکرات کے باوجود معاہدے پر پہنچنے میں ناکام رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کےلیے پاکستانی قیادت کی تعریف کی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ مذاکرات فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مؤثر قیادت کے ذریعے ممکن ہوئے۔ امریکی صدر پاکستانی قیادت کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ کہا کہ پاکستانی قیادت ان کا شکریہ ادا کرتی رہی ہے کہ انہوں نے بھارت کے ساتھ ایک ممکنہ بڑی جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جس میں کروڑوں جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ مذاکرات صبح سویرے شروع ہوئے اور تقریباً 20 گھنٹے تک جاری رہے جس دوران کئی نکات پر پیش رفت ہوئی۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ سب سے اہم مسئلہ ایران کا جوہری پروگرام ہے جس پر کوئی حتمی اتفاق نہ ہو سکا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران اپنے جوہری عزائم ترک کرنے کے لیے تیار نہیں اور یہی بنیادی رکاوٹ ہے کیونکہ ایسے غیر متوقع ملک کے پاس جوہری طاقت ہونا قابل قبول نہیں۔ پاکستانی سینئر سفارتی نامہ نگار اور صدر ڈپلومیٹک کرسپانڈنٹس فورم پاکستان,اصغر علی مبارک کے مطابق اسلام آباد میں موجود ذرائع نےبتایا کہ کچھ بات چیت اُس کے بعد بھی جاری رہی، جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس علی الصبح اپنا جہاز لے کر روانہ ہوئے اور اعلان کیا کہ امریکی وفد نے اپنی ’آخری اور بہترین پیشکش‘ بھی کر دی ہے۔ تاہم اس کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت پاکستان کے ذریعے جاری رہی۔ اس سےیہ اشارہ ملتا ہے کہ مصالحت اور پسِ پردہ رابطوں کے دروازے مکمل طور پر بند نہیں ہوئے۔ امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا سے مذاکرات کے خاتمے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا کہ مذاکراتی عمل کو آسان بنانے پر پاکستان کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے پہلے میں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ہمارے پاس نیک نیتی اورارادہ ہے، گزشتہ دو جنگوں کےتجربات سےہمیں مخالف فریق پرکوئی بھروسانہیں۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے کہا کہ مذاکرات میں ایرانی وفد نے مستقبل سے متعلق اقدامات کیے، لیکن مخالف فریق اس مرحلے میں ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں بالآخرناکام رہا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے، اب وقت آگیا ہے وہ فیصلہ کریں کہ آیا وہ ہمارا اعتماد حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں۔ باقر قالیباف نے لکھا کہ ایرانی قوم کے حقوق کی پاسداری کے لیے فوجی جدوجہد کے ساتھ ڈپلومیسی کو دوسرا طریقہ سمجھتے ہیں، ایران 90 ملین افراد کا ملک ہے، سپریم لیڈرکے حکم پر سڑکوں پر نکلنے والے بہادر ایرانیوں کا شکر گزار ہوں، ایران کے40 روزہ قومی دفاع کی کامیابیاں مستحکم کرنے کے لیےکوششیں جاری رکھیں گے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایران نے کبھی یہ توقع نہیں کی تھی کہ ’ایک ہی نشست میں‘ معاہدہ طے پا جائے گا۔ دوسری طرف پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد مذاکرات کو ایک اہم سفارتی عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض ایک تقریب نہیں بلکہ ایک مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے، جو باہمی اعتماد اور سیاسی عزم کے ذریعے تمام فریقین کے مفادات کے لیے ایک پائیدار فریم ورک تشکیل دے سکتا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات نے ایک مضبوط سفارتی بنیاد فراہم کی ہے، جس سے مستقبل میں مثبت پیش رفت کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ انہوں نے پاکستان کی میزبانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان نے ان مذاکرات کے انعقاد میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ ایرانی سفیر نے بالخصوص وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خیر سگالی اور مثبت سفارتی کردار ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی حکومت، فوج، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں نے مذاکرات کے انعقاد کے لیے بھرپور انتظامات کیے، جس کے باعث مہمانوں کو ایک پُرامن، منظم اور محفوظ ماحول میسر آیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی اعلیٰ سطحی مذاکراتی ٹیم نے وقار، خود اعتمادی اور عوامی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بات چیت میں حصہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران نے ان مذاکرات کے ذریعے اپنے قومی مفادات اور عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی کوشش کی۔ سفیر ایران نے امید ظاہر کی کہ اگر تمام فریقین باہمی اعتماد اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں تو یہ سفارتی عمل خطے میں استحکام اور تعاون کے نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اتوار کو امید ظاہر کی امریکہ اور ایران مذاکرات جاری رکھیں گے۔ ا نکا کہنا تھا کہ ’یہ انتہائی ضروری ہے کہ فریقین جنگ بندی کے حوالے سے اپنے عزم پر قائم رہیں۔ مزید کہا کہ ’پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے درمیان روابط اور مذاکرات کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے اور آنے والے دنوں میں بھی اپنا یہ کردار ادا کرتا رہے گا۔‘اسحٰق ڈار کا کہنا تھا کہ امید کرتے ہیں دونوں ملک خطے اور دنیا میں پائیدار امن اور خوشحالی کےلیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے۔ دونوں ملکوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر مثبت ردعمل دیا۔دونوں فریقوں کے درمیان جامع اور تعمیری مذاکرات کے متعدد دور ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے بطور نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مذاکراتی عمل میں معاونت کی۔ اسحٰق ڈار نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کی جانب سے پاکستان کے مثبت کردار کو تسلیم کیے جانے پر ان کے مشکور ہیں۔

وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے جس میں اہم سفارتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب کو اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا اور اس بات پر زور دیا کہ تمام متعلقہ فریقین کے لیے جنگ بندی کے وعدوں پر عمل درآمد کرنا نہایت ضروری ہے۔ نائب وزیراعظم نے مذاکرات کے عمل میں پاکستان کے سہولت کار کے کردار کو اجاگر کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے اور اس سے باہر امن و استحکام کے فروغ کے لیے تمام سفارتی کوششوں کی حمایت اور بات چیت کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے اپنا تعاون فراہم کرتا رہے گا۔ اس دوران اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں اہم علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت کی گئی۔ اس گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم نے اپنے مصری ہم منصب کو اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اور فریقین کے درمیان روابط کو آسان بنانے کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں سے آگاہ کیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کی پاسداری کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اسکے علاوہ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک طویل پوسٹ میں یہ تسلیم کیا کہ پاکستان میں طویل مذاکرات ’اچھی طرح‘ ہوئے اور ’زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا۔‘ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ایران کے جوہری ہتھیاروں پر سخت مؤقف کے جواب میں اتوار کو آبنائے ہرمز کی بحری ناکہ بندی کا حکم دیا پوسٹ میں ٹرمپ نے مزید لکھا کہ

ایران نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کا وعدہ کیا تھا، اور انہوں نے جانتے بوجھتے ایسا کرنے میں ناکامی دکھائی۔ اس کی وجہ سے دنیا بھر کے بہت سے لوگوں اور ممالک کو بے چینی، افراتفری اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے پانی میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، حالانکہ ان کی تمام بحریہ اور زیادہ تر ’مائن ڈراپرز‘ (بارودی سرنگیں گرانے والے جہاز) مکمل طور پر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ ہو سکتا ہے انہوں نے ایسا کیا ہو، لیکن کون سا جہاز کا مالک یہ خطرہ مول لینا چاہے گا؟ ایران کی ساکھ اور ان کے ’رہنماؤں‘ کے بچا کھچا وقار کو بہت بڑی بے عزتی اور مستقل نقصان پہنچا ہے، لیکن ہم اب ان تمام باتوں سے آگے نکل چکے ہیں۔ جیسا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا، بہتر ہوگا کہ وہ اس بین الاقوامی آبی گزرگاہ کو کھولنے کا عمل تیز رفتاری سے شروع کریں! ان کی جانب سے قانون کی ہر کتاب کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ مجھے نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف، اور جیرڈ کشنر نے اس ملاقات کے بارے میں مکمل بریفنگ دی ہے جو اسلام آباد میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی مہربان اور انتہائی قابل قیادت میں ہوئی تھی۔ وہ بہت ہی غیر معمولی انسان ہیں، اور انڈیا کے ساتھ ایک ہولناک جنگ، جس میں 30 سے 50 ملین (3 سے 5 کروڑ) جانیں ضائع ہو سکتی تھیں، کو رکوانے پر میرا مسلسل شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مجھے یہ سن کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ جس انسانیت کا ذکر کیا گیا ہے وہ ناقابل فہم ہے۔ ایران کے ساتھ ملاقات صبح سویرے شروع ہوئی اور پوری رات جاری رہی، تقریباً 20 گھنٹے۔ میں بڑی تفصیل میں جا سکتا ہوں اور ان بہت سی چیزوں کے بارے میں بات کر سکتا ہوں جو حاصل کی گئی ہیں، لیکن صرف ایک چیز اہمیت رکھتی ہے۔ ایران اپنے جوہری عزائم کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے! کئی لحاظ سے، جن نکات پر اتفاق ہوا وہ ہمارے فوجی آپریشنز کو منطقی انجام تک جاری رکھنے سے بہتر ہیں، لیکن وہ تمام نکات اس بات کے سامنے کوئی اہمیت نہیں رکھتے کہ ایٹمی طاقت ایسے غیر مستحکم، مشکل اور ناقابل پیش گوئی لوگوں کے ہاتھ میں رہنے دی جائے۔ میرے تینوں نمائندے، جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، حیران کن طور پر ایران کے نمائندوں محمد باقر قالیباف، عباس عراقچی اور علی باقری کے بہت دوست اور معزز بن گئے، لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ سب سے اہم واحد مسئلے پر بالکل غیر لچکدار تھے اور، جیسا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے، شروع ہی سے، اور کئی سال پہلے بھی، ایران کے پاس کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں ہوگا! چنانچہ، صورتحال یہ ہے کہ ملاقات اچھی رہی، زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا، لیکن واحد ’نکتہ جو واقعی اہمیت رکھتا تھا، یعنی ’جوہری (ہتھیار)‘، اس پر اتفاق نہیں ہوا۔ فوری طور پر نافذ العمل، ریاست ہائے متحدہ کی بحریہ، جو دنیا کی بہترین بحریہ ہے، آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے یا وہاں سے نکلنے والے تمام بحری جہازوں کی ناکہ بندی کا عمل شروع کر دے گی۔ ایک وقت آئے گا جب ہم ’سب کو اندر جانے کی اجازت، سب کو باہر آنے کی اجازت‘ کی بنیاد پر پہنچ جائیں گے، لیکن ایران نے محض یہ کہہ کر کہ ’وہاں کہیں کوئی بارودی سرنگ ہو سکتی ہے‘ جس کے بارے میں ان کے علاوہ کوئی نہیں جانتا، ایسا ہونے نہیں دیا۔ یہ عالمی بھتہ خوری ہے، اور ممالک کے قائدین، خاص طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے قائدین، کو کبھی بھی بلیک میل یا مجبور نہیں کیا جا سکے گا۔
ٹرمپ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی بحریہ کو یہ ہدایت بھی دی ہے کہ وہ بین الاقوامی پانیوں میں ہر اس جہاز کو تلاش کرے اور روکے جس نے ایران کو ٹول (ٹیکس) ادا کیا ہے۔ غیر قانونی ٹول ادا کرنے والے کسی بھی شخص کو کھلے سمندر میں محفوظ راستہ نہیں ملے گا۔ ہم ان بارودی سرنگوں کو تباہ کرنے کا کام بھی شروع کریں گے جو ایرانیوں نے آبنائے میں بچھائی ہیں۔ کوئی بھی ایرانی جو ہم پر یا پرامن جہازوں پر گولی چلائے گا، اسے جہنم واصل کر دیا جائے گا! ایران کسی بھی دوسرے سے بہتر جانتا ہے کہ اس صورتحال کو کیسے ختم کرنا ہے جس نے پہلے ہی ان کے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ ان کی بحریہ ختم ہو چکی ہے، ان کی فضائیہ ختم ہو چکی ہے، ان کا اینٹی ایئر کرافٹ اور ریڈار نظام بیکار ہے، خامنہ ای اور ان کے زیادہ تر ’رہنما‘ مر چکے ہیں، یہ سب ان کے جوہری عزائم کی وجہ سے ہوا ہے۔ ناکہ بندی جلد شروع ہو جائے گی۔ اس ناکہ بندی میں دیگر ممالک بھی شامل ہوں گے۔ ایران کو اس بھتہ خوری کے غیر قانونی فعل سے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وہ پیسہ چاہتے ہیں اور، اس سے بھی اہم بات، وہ جوہری طاقت چاہتے ہیں۔ مزید برآں، ایک مناسب وقت پر، ہم مکمل طور پر ’لاکڈ اینڈ لوڈڈ‘ ہیں، اور ہماری فوج ایران کا جو تھوڑا بہت حصہ بچا ہے اسے ختم کر دے گی۔

Close Welcome Bar
news-1701

yakinjp

yakinjp

maujp

MAUJP

MAUJP

MAUJP

SATGASJITU

article 48666670301

article 48666670302

article 48666670303

article 48666670304

article 48666670305

article 48666670306

article 48666670307

article 48666670308

article 48666670309

article 48666670310

article 48666670311

article 48666670312

article 48666670313

article 48666670314

article 48666670315

article 48666670316

article 48666670317

article 48666670318

article 48666670319

article 48666670320

article 48666670321

article 48666670322

article 48666670323

article 48666670324

article 48666670325

article 48666670326

article 48666670327

article 48666670328

article 48666670329

article 48666670330

article 48666670331

article 48666670332

article 48666670333

article 48666670334

article 48666670335

article 48666670336

article 48666670337

article 48666670338

article 48666670339

article 48666670340

article 48666670341

article 48666670342

article 48666670343

article 48666670344

article 48666670345

article 48666670346

article 48666670347

article 48666670348

article 48666670349

article 48666670350

article 48666670351

article 48666670352

article 48666670353

article 48666670354

article 48666670355

article 48666670356

article 48666670357

article 48666670358

article 48666670359

article 48666670360

noticias 000000031

noticias 000000032

noticias 000000033

noticias 000000034

noticias 000000035

noticias 000000036

noticias 000000037

noticias 000000038

noticias 000000039

noticias 000000040

noticias 000000041

noticias 000000042

noticias 000000043

noticias 000000044

noticias 000000045

noticias 000000046

noticias 000000047

noticias 000000048

noticias 000000049

noticias 000000050

noticias 000000051

noticias 000000052

noticias 000000053

noticias 000000054

noticias 000000055

noticias 000000056

noticias 000000057

noticias 000000058

noticias 000000059

noticias 000000060

noticias 000000061

noticias 000000062

noticias 000000063

noticias 000000064

noticias 000000065

noticias 000000066

noticias 000000067

noticias 000000068

noticias 000000069

noticias 000000070

noticias 000000071

noticias 000000072

noticias 000000073

noticias 000000074

noticias 000000075

noticias 000000076

noticias 000000077

noticias 000000078

noticias 000000079

noticias 000000080

noticias 000000081

noticias 000000082

noticias 000000083

noticias 000000084

noticias 000000085

noticias 000000086

noticias 000000087

noticias 000000088

noticias 000000089

noticias 000000090

noticias 000000091

noticias 000000092

noticias 000000093

noticias 000000094

noticias 000000095

noticias 000000096

noticias 000000097

noticias 000000098

noticias 000000099

noticias 000000100

noticias 000000101

noticias 000000102

noticias 000000103

noticias 000000104

noticias 000000105

noticias 000000106

noticias 000000107

noticias 000000108

noticias 000000109

noticias 000000110

noticias 000000111

noticias 000000112

noticias 000000113

noticias 000000114

noticias 000000115

noticias 000000116

noticias 000000117

noticias 000000118

noticias 000000119

noticias 000000120

komunitas praya menyoroti perubahan pembahasan putaran gratis mahjong ways

selong tren diskusi mahjong wins tengah munculnya game digital baru

kreator konten tanjung mengangkat cerita perkembangan mahjong ways media sosial

sumbawa besar membahas tiga elemen visual mahjong wins 3 ubin emas naga scatter

komunitas digital semarang menelaah pengaruh animasi terhadap identitas game mahjong modern

yogyakarta menjadi sorotan diskusi perpaduan tradisi asia teknologi game

pengamat surabaya mengulas perubahan gaya ilustrasi seri mahjong digital

makassar membahas peran komunitas online menyebarkan tren konten mahjong

medan hingga palembang perbedaan perspektif penggemar terhadap visual mahjong ways

denpasar menyoroti perkembangan narasi budaya asia desain game mahjong kontemporer

sweet bonanza kabupaten pangkajene kepulauan mengenal mekanisme fitur putaran gratis

gates of olympus kabupaten muara enim perpaduan kisah mitologi teknologi animasi modern

lucky neko kota langsa cara simbol tradisional menyesuaikan diri selera generasi digital

wild bandito mahjong ways kabupaten garut perbandingan dua karakter visual berbeda

warga kabupaten lebak mengkaji cara membedakan klaim permainan informasi memiliki bukti

mahjong wins kota tanjungbalai menelaah fungsi simbol membentuk pengalaman visual

mengapa efek cahaya sering muncul fitur bonus pengamatan kabupaten tapanuli utara

lucky neko kabupaten hulu sungai selatan kombinasi karakter animasi ornamen bernuansa emas

gates of olympus kabupaten aceh besar memahami konsep peluang tanpa bergantung ramalan

sweet bonanza kota gorontalo menelusuri peran desain ceria membentuk identitas game

wild bandito kabupaten halmahera utara eksplorasi tema petualangan format interaktif

mahjong pgsoft kabupaten musi banyuasin perubahan pengalaman pengguna saat bermain melalui layar ponsel

princess starlight kota palangka raya mengulas fungsi cahaya elemen penceritaan

lucky neko sweet bonanza perbedaan pendekatan warna membangun identitas desain

warga kabupaten ende menelusuri pengaruh cerita budaya terhadap pembentukan karakter game digital

mengapa pemain lebih mudah mengingat kemenangan besar penjelasan bias ingatan kota madiun

bukan hanya hiburan warga kabupaten bekasi membahas pentingnya memahami batas pengeluaran digital

mahjong ways kabupaten magetan contoh memahami fenomena ilusi pola hasil acak

gates of olympus kota pagar alam menguraikan kesalahpahaman prediksi hasil permainan

warga kabupaten flores timur mengamati pengaruh notifikasi terhadap perhatian pengguna ponsel

sweet bonanza kota sukabumi membahas perbedaan ekspektasi pengguna peluang

wild bandito mahjong wins mengapa perbedaan desain bisa menarik kelompok pengguna beragam

lucky neko kabupaten tanah laut mengkaji simbol keberuntungan perspektif lintas budaya

literasi digital kabupaten sumbawa memahami rtp agar tidak terjebak penafsiran keliru

princess starlight kota tegal menelaah kontribusi tokoh pengalaman hiburan interaktif

article 88666670351

article 88666670352

article 88666670353

article 88666670354

article 88666670355

article 88666670356

article 88666670357

article 88666670358

article 88666670359

article 88666670360

article 88666670361

article 88666670362

article 88666670363

article 88666670364

article 88666670365

article 88666670366

article 88666670367

article 88666670368

article 88666670369

article 88666670370

informasi terbaru kabupaten belu 00000021

informasi terbaru kabupaten belu 00000022

informasi terbaru kabupaten belu 00000023

informasi terbaru kabupaten belu 00000024

informasi terbaru kabupaten belu 00000025

informasi terbaru kabupaten belu 00000026

informasi terbaru kabupaten belu 00000027

informasi terbaru kabupaten belu 00000028

informasi terbaru kabupaten belu 00000029

informasi terbaru kabupaten belu 00000030

informasi terbaru kabupaten belu 00000031

informasi terbaru kabupaten belu 00000032

informasi terbaru kabupaten belu 00000033

informasi terbaru kabupaten belu 00000034

informasi terbaru kabupaten belu 00000035

informasi terbaru kabupaten belu 00000036

informasi terbaru kabupaten belu 00000037

informasi terbaru kabupaten belu 00000038

informasi terbaru kabupaten belu 00000039

informasi terbaru kabupaten belu 00000040

informasi terbaru kabupaten belu 00000041

informasi terbaru kabupaten belu 00000042

informasi terbaru kabupaten belu 00000043

informasi terbaru kabupaten belu 00000044

informasi terbaru kabupaten belu 00000045

informasi terbaru kabupaten belu 00000046

informasi terbaru kabupaten belu 00000047

informasi terbaru kabupaten belu 00000048

informasi terbaru kabupaten belu 00000049

informasi terbaru kabupaten belu 00000050

informasi terbaru kabupaten belu 00000051

informasi terbaru kabupaten belu 00000052

informasi terbaru kabupaten belu 00000053

informasi terbaru kabupaten belu 00000054

informasi terbaru kabupaten belu 00000055

informasi terbaru kabupaten belu 00000056

informasi terbaru kabupaten belu 00000057

informasi terbaru kabupaten belu 00000058

informasi terbaru kabupaten belu 00000059

informasi terbaru kabupaten belu 00000060

informasi terbaru kabupaten belu 00000061

informasi terbaru kabupaten belu 00000062

informasi terbaru kabupaten belu 00000063

informasi terbaru kabupaten belu 00000064

informasi terbaru kabupaten belu 00000065

informasi terbaru kabupaten belu 00000066

informasi terbaru kabupaten belu 00000067

informasi terbaru kabupaten belu 00000068

informasi terbaru kabupaten belu 00000069

informasi terbaru kabupaten belu 00000070

informasi terbaru kabupaten belu 00000071

informasi terbaru kabupaten belu 00000072

informasi terbaru kabupaten belu 00000073

informasi terbaru kabupaten belu 00000074

informasi terbaru kabupaten belu 00000075

informasi terbaru kabupaten belu 00000076

informasi terbaru kabupaten belu 00000077

informasi terbaru kabupaten belu 00000078

informasi terbaru kabupaten belu 00000079

informasi terbaru kabupaten belu 00000080

news-1701
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download