LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز کا مختلف تجارتی مراکز اور مارکیٹس کا دورہ ۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز کا مختلف تجارتی مراکز اور مارکیٹس کا دورہ ۔شہریوں کی رہنمائی اور فوری مدد کے لیے قائم کئے گئے پولیس ہیلپ ڈیسک کا معائنہ کیا۔ ایس ایی س پی آپریشنز قاضی علی رضا نے مختلف تجارتی مراکز اور مارکیٹس کا دورہ کیا۔انہوں نے شہریوں کی رہنمائی اور فوری امداد کے لیے قائم کیے گئے پولیس ہیلپ ڈیسک کا معائنہ بھی کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہریوں کو بروقت سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام تھانوں کی حدود میں پولیس ہیلپ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیںجہاں افسران اور جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہیلپ ڈیسک پر لیڈیز پولیس افسران بھی تعینات ہیں تاکہ خواتین کو بہتر اور فوری معاونت فراہم کی جا سکے۔ہیلپ ڈیسک بھکاریوں کے خلاف کارروائیوں میں بھی مدد فراہم کریں گے اور معلومات کے حصول کے ساتھ ایمرجنسی کی صورت میں فوری اور بروقت مدد کو یقینی بنایا جاسکے گا۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download