LOADING

Type to search

پاکستان

رحیم یارخان (اردو ٹائمز) رحیم یار خان کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں ساجد منظور

Share

رحیم یارخان (اردو ٹائمز) رحیم یار خان کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت میاں ساجد منظور (الحمد بلڈرز اینڈ ڈویلپرز) نے اپنے کاروبار کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات میں بھی نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ وہ نہ صرف تعمیراتی شعبے میں اپنی کمپنی الحمد بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے ذریعے معیاری منصوبوں پر کام کر رہے ہیں بلکہ فلاحی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

میاں ساجد منظور کا شمار ان کاروباری شخصیات میں ہوتا ہے جو شہر کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور سماجی بھلائی کے کاموں میں ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔ مختلف سماجی و فلاحی پروگراموں میں شرکت اور مستحق افراد کی مدد ان کا خاصہ ہے۔

شہری و سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ میاں ساجد منظور جیسے کاروباری افراد شہر کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download