LOADING

Type to search

پاکستان

‏اسلام آباد (اردو ٹائمز) عید پر رش والی مارکیٹوں اور شاپنگ سینٹرز میں فول پروف سکیورٹی انتظامات

Share

‏اسلام آباد (اردو ٹائمز) عید پر رش والی مارکیٹوں اور شاپنگ سینٹرز میں فول پروف سکیورٹی انتظامات,شہریوں کی کیلئے تجارتی مراکز میں 1000 سے زائد افسران و جوان تعینات، پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات ہے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مارکیٹوں میں پیدل گشت اور ڈولفن فورس کی پٹرولنگ میں اضافہ کیا گیا ہے خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے لیڈیز پولیس افسران بھی فیلڈ میں تعینات ہیں،ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے افسران اہم شاہراہوں اور مارکیٹس میں موجود رہیں گے، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مسلسل نگرانی بھی جاری رہے گی۔تمام سینئر پولیس افسران مارکیٹس میں سکیورٹی انتظامات کی بذاتِ خود نگرانی کریں گے،پولیس شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔مارکیٹوں میں پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، شاپنگ کے دوران سکیورٹی اور سہولت کی فراہمی کے لیے پولیس ہر لمحہ فیلڈ میں متحرک ہے، شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق۔

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download