LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بھارہ کہو کے ایس ایچ او تنویر حسین میکسی کی بڑی کاروائی گھر میں شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی 120 لیٹر شراب برامد مقدمہ درج

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد بھارہ پولیس نے جرائم کے خلاف مؤثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ بھارہ کے ایس ایچ او تنویر حسین مکسی کی قیادت میں گھر میں شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی اور 120 لیٹر شراب برامد کر کہ مقدمہ درج کر لیا گیا مزید تفصیل جاری ہے ۔
ایس ایچ او بھارہ کہو تنویر حسین کا کہنا تھا کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے اور امکان ہے کہ اس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔ انہوں نے شہریوں کو یقین دہانی کروائی کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ مشکوک افراد کی فوری اطلاع متعلقہ تھانے کو دیں تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download