LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔ملزمان سے لا کھو ں ما لیت کے چھیننے گئے مو ٹر سائیکل، نقدی، مو با ئل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد، ملزمان کے خلاف متعدد مقدما ت درج، مزید تفتیش جاری ہے تھانہ سبزی منڈی پولیس نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے اور راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے چھیننے گئے مو ٹر سائیکل، نقدی، مو با ئل فون اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے خلاف متعددمقدما ت درج ہیں، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download