LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل پریس کلب کے الیکشن کےسلسلہ میں پنڈی کیمپ آفس نیشنل پریس کلب کی تقریب میں شیر صحافت کی ہدایت پر صحافی دوستوں اور مسقبل کے معماروں کے ساتھ شرکت کی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل پریس کلب کے الیکشن کےسلسلہ میں پنڈی کیمپ آفس نیشنل پریس کلب کی تقریب میں شیر صحافت کی ہدایت پر صحافی دوستوں اور مسقبل کے معماروں کے ساتھ شرکت کی یادرہے کہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی خاتون صدارتی امیدوار محترمہ نیئرعلی اور قائد صحافت ،فخر پاکستان محترم افضل بٹ کے کیمپ آفس راولپنڈی پریس کلب میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنی دختر عشال فاطمہ اور بیٹے محمدضرغام عباس کے ہمراہ افطاری کے موقع پر حاضری دی تاکہ،آئندہ نسل کو شعبہ صحافت کے قائدین سے ملانے کامقصد ان کو یہ بتانامقصود تھا کہ مسلسل جدوجہد اور محنت کامیابی کی کنجی ھے ایمانداری اور خلوص نیت سے خدمت انجام دینے والوں کو اللہ رب العزت ہر قدم پر کامیابی سے نوازتا ھے

Close Welcome Bar
VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download